ناپاک پانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پانی جو پاک نہ ہو، گندہ، نجس پانی، پلید سیال، (کنایۃً) شراب
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پانی جو پاک نہ ہو، گندہ، نجس پانی، پلید سیال، (کنایۃً) شراب